Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آسٹریلین آرمی کرکٹ ٹیم 20اپریل کو پاکستان پہنچےگی

آسٹریلین آرمی کرکٹ ٹیم 20اپریل کو پاکستان پہنچےگی
April 15, 2015
سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلین آرمی کرکٹ ٹٰیم 20اپریل کو پاکستان کا دورہ کریگی ۔ مہمان ٹیم اپنے دورہ کے دوران ایک ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچزکھیلے گی ۔ ون ڈے میچ 25اپریل کو جب کہ دو ٹی ٹونٹی میچز23اور 24اپریل کو کھیلے جائیں گے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔