Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم برسبین پہنچ گئی

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم برسبین پہنچ گئی
December 11, 2016

 

برسبین(92نیوز)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم برسبین پہنچ گئی ۔ قومی شاہینوں اور کینگروز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 15 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کےمطابق گرین کیپس نے مشن آسٹریلیا کے لیے برسبین میں ڈیرے جما لیے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا   پہلے ٹیسٹ میں15 دسمبر کو آمنے سامنے ہوں گے قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف مجموعی طور پر تین ٹیسٹ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے گی۔