Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آسٹریا،ائیر ریس میں مارٹن سونکا بازی لے گئے

آسٹریا،ائیر ریس میں مارٹن سونکا بازی لے گئے
September 17, 2018
آسٹریا( 92 نیوز) آسٹریا میں ایئر ریس کے شاندار ایونٹ کاانعقاد ہوا ۔ رنگ برنگے جہازوں نے  عمدہ پرفارمنس سے خوب رنگ جمایا ۔ پائلٹس نے ایسی کارکردگی دکھائی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے اور داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔ ریس میں چیک ری پبلک کے مارٹن  سونکا سب پر بازی لے گئے