Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آزاد امیدوارسیدہ میمنت محسن پی پی 184 سے جیت گئیں ،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

آزاد امیدوارسیدہ میمنت محسن پی پی 184  سے جیت گئیں ،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
اوکاڑہ ( 92 نیوز ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 184 سے آزاد امیدوار سیدہ میمنت محسن  جیت گئیں ۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیدہ میمنت محسن نے 45 ہزار 620 ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی جب کے ان کے مقابل  آزاد امیدوار سید رضا علی گیلانی  نے 23ہزار 740 ووٹ لےکر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ سید رضا علی گیلانی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ہیں ۔  حلقے میں کل ووٹروں کی تعداد 2 لاکھ 27ہزار 201 ہے ۔