Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف کے حکم پردہشتگردوں کیخلاف کریک ڈاؤن،500 گرفتار

آرمی چیف کے حکم پردہشتگردوں کیخلاف کریک ڈاؤن،500 گرفتار
March 29, 2016
  سیالکوٹ(92نیوز) آرمی چیف کے حکم پر پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں پانچ سو سے زائد افراد گرفتار، سیالکوٹ سے  ساٹھ غیر ملکیوں سمیت اڑھائی سو لاہور میں اکیس ، فیصل آباد تیس ، ملتان میں  ستر  مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا گیاہے ۔ دوسری طرف پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے سولہ سو کارکنوں کی فہرست تیار کر لی ہے ۔