Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف کے بیٹے سعد باجوہ کی تقریب ولیمہ میں صدر عارف علوی اور وزیراعظم کی شرکت

آرمی چیف کے بیٹے سعد باجوہ کی تقریب ولیمہ میں صدر عارف علوی اور وزیراعظم کی شرکت
November 13, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف کے بیٹے سعد باجوہ کی تقریب ولیمہ میں صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کی تقریب ولیمہ راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے خصوصی شرکت کی۔ آرمی چیف کے بیٹے کی شادی میں چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس ثاقب نثار،  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے علاوہ غیر ملکی سفراء، سول اور فوجی حکام کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔