Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف کی شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے گھر آمد ،اہلخانہ سے ملاقات کی

آرمی چیف کی شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے گھر آمد ،اہلخانہ سے ملاقات کی
January 1, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کچھ دن قبل شہید ہونیوالے سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کے گھر پہنچے ۔

آرمی چیف نے  نے وطن کیلئے جان کی قربانی دینے پر شہید کو خراج عقیدت جبکہ لواحقین کے عزم و ہمت  کو خراج تحسین پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی سپہ سالار کے ہمراہ تھے ۔