Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری ، نوافل ادا کئے

آرمی چیف کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری ، نوافل ادا کئے
December 19, 2016

 مدینہ منورہ (92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری  دی ہے جبکہ مسجد نبوی ﷺ میں نوافل ادا کئےہیں ۔

تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جو تین روزہ دورہ پر سعودی عرب میں موجود ہیں نے آج روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی ہے ۔ آرمی چیف نے روضہ پر حاضری کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں نوافل ادا کئے ہیں اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ہے ۔