Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کی روضہ رسولؐ پر حاضری ، اہلخانہ کے ہمراہ باب جبرائیل میں نماز عشا ادا کی

آرمی چیف کی روضہ رسولؐ پر حاضری ، اہلخانہ کے ہمراہ باب جبرائیل میں نماز عشا ادا کی
January 30, 2018

مدینہ منورہ ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے مدینہ منورہ  میں روضہ رسول ﷺ پر  حاضری دی ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے اہل خانہ کےہمراہ باب جبرائیل میں عشا کی نماز اداکی ۔

مسجد نبوی میں موجود پاکستانی  شہری آرمی چیف کو اپنے درمیان پاکرخوش  ہوگئے ۔