Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور وزیر دفاع سے ملاقات
October 12, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف کی برطانیہ میں چیف آف ڈیفنس سٹاف، وزیردفاع اور برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان و پاکستان سے ملاقاتیں ہوئیں۔ دوطرفہ ملاقات کے بعد سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوئے۔ برطانوی حکام نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی غیرمعمولی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقاتوں  میں جنوبی ایشیا میں امن کے استحکام سمیت افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل نکولس کارٹر سے ملاقات کے لیے آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔