Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ ، ملکی دفاع کیلئے جدت کو سراہا ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ ، ملکی دفاع کیلئے جدت کو سراہا ، آئی ایس پی آر
February 9, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے کھاریاں گیریشن کا دورہ کیا ، آرمی چیف نے ملٹری پلینرز کی چیلنجز سے نمٹنے، ملکی دفاع کیلئے جدت کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افسران سے ملاقات میں ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا اور  افسران کی آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی۔سپہ سالار نے مادر وطن کو درپیش روایتی، غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی استعداد کار کو بھی سراہا، آرمی چیف نے سپاہ کے بلند حوصلے، عزم کی برملا تعریف کی۔

آرمی چیف کی کھاریاں گیریژن آمد پر کمانڈر مرکزی کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے خیرمقدم کیا۔