Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کا کورہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ ، جاری آپریشنز پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف کا کورہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ ، جاری آپریشنز پر بریفنگ دی گئی
December 12, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)پاک فوج کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کورہیڈکوارٹرزپشاورکادورہ کیا ہے۔ آرمی چیف کوفاٹا،خیبرپختونخوااورمالاکنڈ میں جاری آپریشنزپربریفنگ دی گئی ۔

 ترجمان آرمی کے مطابق آ رمی چیف  نے انٹیلی جنس کی بنیاد پرکومبنگ آپریشنز جاری رکھنے کی ہدایت ہے اورجاری آپریشن میں حصہ لینے والے نوجوانوں کی پیشہ وارانہ قابلیت کو بھی سراہا ۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کےدرمیان گٹھ جوڑہرقیمت پر توڑا جائے گا۔