Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ ،سکیورٹٰی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ ،سکیورٹٰی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
July 14, 2017

کوئٹہ (92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا۔ جہاں انہیں صوبے میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے کہا کہ بلوچستان  پر میری توجہ مرکوز ہے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں فرقہ وارانہ حملوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔