Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کا کراچی کا دورہ ، سابق فوجی افسروں سے ملاقات کی

آرمی چیف کا کراچی کا دورہ ، سابق فوجی افسروں سے ملاقات کی
March 1, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا اور سابق آرمی افسران سے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے   کل کور ہیڈ کوارٹرز بھی جائیں گے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔