Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

 آرمی چیف کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت کی

 آرمی چیف کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت کی
August 28, 2015
    سیالکوٹ(92نیوز)آرمی چیف کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ ، بھارتی فائرنگ سے زخمی شہریوں کی عیادت کی ۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہریوں سے ملاقات  کی اور انکی خیریت  بھی دریافت کی۔   army cheif s army