Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کا رونالڈینیو سمیت فٹ بالرز کے اعزاز میں ظہرانہ

آرمی چیف کا رونالڈینیو سمیت فٹ بالرز کے اعزاز میں ظہرانہ
July 8, 2017

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف سے بین الاقوامی فٹ بالرز کی ملاقات آرمی چیف نے رونالڈینیو سمیت فٹ بالرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ آرمی چیف نے اس موقع پر مہمان کھلاڑیوں کا  پاکستان آنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

آرمی  چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسند اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہےپاکستان میں امن و امان کی فضا مستحکم ہیں  کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں۔