Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف وزیرستان پہنچ گئے،عید اگلے مورچوں پر موجود جوانوں کے ساتھ منائیں گے

آرمی چیف وزیرستان پہنچ گئے،عید اگلے مورچوں پر موجود جوانوں کے ساتھ منائیں گے
July 17, 2015
اسلام آباد(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلام آباد سے وزیرستان پہنچ گئے جہاں وہ کل عید الفطر منائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلام آباد سے وزیرستان پہنچ گئے ۔ آرمی چیف کل عید الفطر بھی وزستان میں اگلے مورچوں پر لڑنے والے جوانوں کے ساتھ منائیں گے ۔ آئی ایس پی کے مطابق آرمی چیف اگلے مورچوں پرلڑنے والے جوانوں نے ملاقات بھی کریں گے اور ان کا حوصلہ بھی بڑھائیں گے ۔