Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف نے کورکمانڈر کراچی کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کے رینگ لگادیئے

آرمی چیف نے کورکمانڈر کراچی کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کے رینگ لگادیئے
March 30, 2016
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےکورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختار کوکرنل کمانڈنٹ آرمرڈکور کےرینک لگادئیے۔ تفصیلات کےمطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نےآرمرڈ کورسینٹر نوشہرہ کادورہ کیا،آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف نےکورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکوکرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور کے رینک لگادیئے،آرمی چیف نےآرمرڈکور کے ریٹائرڈافسران سےملاقات کی اوران کی صحت دریافت کی۔