Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے چیک ری پبلک کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف سے چیک ری پبلک کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات
October 6, 2015
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیک ری پبلک کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے چیک ری پبلک کے نائب وزیر دفاع نے راولپنڈی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آرمی چیف سے ملاقات میں چیک ری پبلک کے نائب وزیر دفاع نے پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا۔  ملاقات میں دفاعی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔