Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے چین کے سربراہ پیپلز آرمڈ پولیس فورس کی ملاقات،پیشہ ورانہ امور پرگفتگو

آرمی چیف سے چین کے سربراہ پیپلز آرمڈ پولیس فورس کی ملاقات،پیشہ ورانہ امور پرگفتگو
August 13, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی پیپلز آرمڈ پولیس فورس کے سربراہ  جنرل وینگ ننگ نے  جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور علاقائی  سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل وینگ ننگ نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔