Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف سے قازقستان کے اول نائب وزیر دفاع کرنل جنرل ساکن کی ملاقات

آرمی چیف سے قازقستان کے اول نائب وزیر دفاع کرنل جنرل ساکن کی ملاقات
February 9, 2016
راولپنڈی(92نیوز)قازقستان کے اول نائب وزیر دفاع کرنل جنرل ساکن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قازقستان کے اول نائب وزیر دفاع نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون و پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر قازقستان کے اول نائب وزیر دفاع نے دھشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا کرنل جنرل ساکن نے  چیئرمین جوائینٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے بھی ملاقات کی ہے ۔