Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات ،افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات ،افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
February 6, 2016
  راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے   ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں  افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال  کیا گیا ہے۔