Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف سے ثناءاللہ زہری کی ملاقات ،سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ثناءاللہ زہری کی ملاقات ،سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
July 6, 2017

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ملاقات کی ہے ۔ اس اہم  ملاقات کے دوران صوبے کی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال  کیا گیا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج صوبےکی استعداد کارکوحقیقت کاروپ دینے کو اپنا فخر سمجھتی ہے ۔جبکہ اس موقع پر نواب ثنااللہ زہری نے پرامن بلوچستان کیلئے کاوشوں پر آرمی چیف کا شکریہ اداکیا۔