Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے باکسر عامر خان کی ملاقات ،چیمپئن شپ بیلٹ پیش کی

آرمی چیف سے باکسر عامر خان کی ملاقات ،چیمپئن شپ بیلٹ پیش کی
August 14, 2016
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے باکسر عامر خان  نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر عامر خان نے آرمی چیف  کو چیمپئن شپ بیلٹ پیش کی ہے۔ چیمپئن شپ بیلٹ ورلڈ باکسنگ کونسل کے صدر موریکو سلیمان کی  طرف  سے پیش کیا گیا ۔ ذرائع کے مطا بق چیمپئن شپ بیلٹ ورلڈ باکسنگ کونسل کی منظوری سے دی جاتی ہے،کسی باکسر کے علاوہ یہ بیلٹ دنیامیں پہلی مرتبہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دی گئی ہے۔