Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
February 12, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔

 آئی ایس پی آرکےمطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ  پاک، ایران سرحدی انتظام سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔