Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے امریکی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات
August 31, 2015
راولپنڈی(92نیوز)امریکی صدر بارک اوبامہ کے جنوبی ایشیا کے  خصوصی نمائندے پیٹر لاوئے اور جرمن وزیرخارجہ نے  جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی آئی ایس پی آر کے مطابق پیٹر لاوئے اور آرمی چیف کی درمیان ہونےو الی ملاقات میں پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور افغانستان میں تعینات امریکی سفیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں افغانستان قیام امن سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا، جرمن وزیر خارجہ فرینک والٹر نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور سکیورٹی کے حوالے سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔