Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات
July 14, 2015
راولپنڈی(92نیوز)پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر روڈلفو مارٹن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پاک ارجنٹائن تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ارجٹنائن کے درمیان دفاعی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق روڈلفو مارٹن نے نلتر حادثہ کی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت  پر پاک فوج کی تعریف کی۔