Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف سےیورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات

آرمی چیف سےیورپی یونین  ملٹری کمیٹی کے چیئرمین  کی ملاقات
February 8, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین یورپین یونین ملٹری کمیٹی نے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے جنرل مخائل کوستاراکوس کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی ۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔  جنرل مخائل کوستارا  کوس نے  دہشتگردی کیخلاف جنگ اور علاقی امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو  بھی سراہا ۔