Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر اظہار افسوس
July 22, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اکرام اللہ گنڈاپور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے ایک اور محب وطن سیاستدان کوکھو دیا ، امن اور جمہوری عمل کے دشمنوں نے اکرام اللہ گنڈا پور کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا۔