Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

   آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
October 12, 2015
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے جہاں انہوں نے ترک ہم منصب سے ملاقات کی اور کمال اتاترک کے مزار پر پھول چڑھائے۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے، آرمی چیف  نےترک بری فوج کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ترک ہم منصب سے ملاقات میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کمال اتاترک کے مزار پر پھول بھی چڑھائے۔   army chief      
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔