Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے
July 27, 2015
روم (92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئےجہاں انہوں نے اطالوی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔ملاقات میں دفاعی تعاون پر بھی بات چیت ہوئی ۔ اطالوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام کے حوالے سے پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ پاک فوج خطے میں امن کیلئے عظیم امید ہے ۔ 2 3