Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آرمی چیف برطانیہ کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

آرمی چیف برطانیہ کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
October 3, 2015
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورہ مکمل کر کےبرطانیہ  سے وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف نے  دورہ برطانیہ کے دوران  وزیر داخلہ سمیت برطانوی عسکری قیادت سے ملاقات کی، انہوں نے اپنے دورہ میں  ہاؤس آف کامن ، برطانوی تھنک ٹینک کے ارکان سے  بھی ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے برطانیہ کی تھرڈ آرمرڈ ڈویژن کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر جاری زمینی مشقوں کا جائزہ لیا ، اس سے  پہلے  آرمی   چیف نے  جرمنی میں  سیکورٹی کانفرنس میں  شرکت  کی اور شرکا کو دہشت  گردی کے خلاف  جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے آگاہ کیا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔