Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آج پاکستان جیت گیا ہے ، شیخ رشید

آج پاکستان جیت گیا ہے ، شیخ رشید
July 26, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ آج پاکستان جیت گیا ہے ۔ راولپنڈی اپنی جیت کی خوشی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت ملنے پر شہباز شریف  رو رہے ہیں ۔ شیخ رشید نے کہا کہ جب میں نے کہا عمران خان کے ساتھ مل کر حکومت بناؤں گا اس وقت شہبازشریف نے میرا مذاق اڑایا تھا ۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ مشاہد حسین  ایک کونسلر نہیں بن سکتا ، اب یہ کہتے ہیں کہ الیکشن منصفانہ نہیں ہے ۔