Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آج میچ اچھا ہوگا،عمران خان کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافی کےسوال پر جواب

آج میچ اچھا ہوگا،عمران خان کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافی کےسوال پر جواب
August 15, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پچ تو بہت اچھی ہے ،  آج میچ اچھا ہوگا۔ متوقع وزیر اعظم کے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کپتان نے کہا کہ ٹاس بھی ہم  نےہی جیتا ہے ، اچھے میچ کی توقع ہے ۔ دوسری جانب  تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا  ہے کہ قومی اسمبلی میں جیت کیلئے پر امید ہیں ، اسپیکر کا انتخاب رسمی کارروائی ہے۔ فواد چودھری کا مزید کہنا تھ اکہ مقابلہ ون سائیڈڈ ہے۔ دوسری جانب  سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا اپوزیشن اکٹھی نہیں رہے گی، پی ٹی آئی جیتے گی،،اپوزیشن کا بائے بائے ہوگا۔