Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آج ماڈل ٹاؤن کی تاریخ کو دہرایا گیا ہے ، طاہر القادری

آج ماڈل ٹاؤن کی تاریخ کو دہرایا گیا ہے ، طاہر القادری
January 10, 2018

قصور( 92 نیوز )  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ آج آج ماڈل ٹاؤن کی تاریخ کو دہرایا گیا۔

قصور میں قتل ہونے والے زینب کے والدین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ واقعہ انسانیت کی تذلیل ہے۔

سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے حکومت سے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔