Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس،   کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ

آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس،   کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ
April 21, 2016
کراچی(92نیوز) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں آئی جی سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں کراچی میں  کالعدم تنظیموں اور اس کے نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔