Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات جمع کرنے پر تعریف کی ہے، شبر زیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات جمع کرنے پر تعریف کی ہے، شبر زیدی
September 17, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات جمع کرنے پر تعریف کی ہے۔ https://twitter.com/ShabarZaidi/status/1173866933009227779 شبر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ایف بی آر کے سارے دفاتر میں پیغام بھیجا ہے۔ ہم ٹارگٹ کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ آئی ایم ایف کی تعریف حوصلہ افزا ہے۔