Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوتے ہی روپیہ تگڑا، ڈالر 2.19 روپے سستا

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوتے ہی روپیہ تگڑا، ڈالر 2.19 روپے سستا
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوتے ہی روپیہ تگڑا ہوگیا، ڈالر کی قیمت 2 روپے 19 پیسے کم ہوگئی۔

انٹربینک میں روپے نے بڑی چھلانگ لگائی، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قیمت 2 روپے 19 پیسے کم ہوگئی، ڈالر 175 روپے 24 پیسے سے کم ہوکر 173 روپے 5 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب معاشی ماہرین کے مطابق روپے کی قدر میں برتری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔