Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں :وزیر خزانہ اسحاق ڈار

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں :وزیر خزانہ اسحاق ڈار
May 11, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہاہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہےیکم جولائی سے این ٹی این نمبر ختم کر رہے ہیں ،شناختی کارڈ ہی این ٹی این نمبر ہو گا۔ ان خیالات  کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ  کی ٹیم کےسربراہ ہیرلڈ فنگرکا کہناتھا کہ منصوبے میں پاکستان کی معاونت کر رہےہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم توانائی بحران ختم کردیں گےتوانائی بحران اور دیگر مسائل کے باوجود معیشت بہتر ہو رہی ہےعالمی بنک نےبھی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کی کوشش کریں گے پاکستان پہلی بار اصلاحات کے ساتویں منصوبے پر ہے،دہشتگردی نقل مکانی اور آپریشن ضرب عضب پر 130ارب روپے خرچ ہوئےہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔