Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج پر امریکا کا بیان نامناسب ہے ، نگران وزیرداخلہ

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج پر امریکا کا بیان نامناسب ہے ، نگران وزیرداخلہ
August 1, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) نگران وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہاہے کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج پر امریکا کا بیان نامناسب ہے، امریکا کو پاکستان کی مشکلات کی اتنی فکر کیوں ہے۔ عبداللہ حسین ہارون کا مزید کہنا تھاکہ ہمارے دوست موجود ہیں جو پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت میں مدد گار ہیں،پاکستان نے دوستوں کی مشکلات میں مدد کی،وہ ہماری مدد کریں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ امریکا نے قیام پاکستان سے اب تک ڈومور کے ہی مطالبے کئے ہیں ۔