Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج،پاکستان کیلئے قرض پروگرام کا حتمی فیصلہ ہوگا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج،پاکستان کیلئے قرض پروگرام کا حتمی فیصلہ ہوگا
July 3, 2019
واشنگٹن ( 92 نیوز) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کا حتمی فیصلہ کیا جائےگا،،چھ ارب ڈالر کی منظوری کا امکان ہے ۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نے اسٹاف لیول مذاکرات میں طے پانے والی شرائط پوری کردی ہیں، اخراجات میں کمی اور آمدنی بڑھانے کیلئے بجٹ میں اقدامات پر بھی پیش رفت جاری ہے ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین سال کیلئے معاہدہ طے ہو گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔