Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس ،وزیر اعظم اور آرمی چیف کی شرکت

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس ،وزیر اعظم اور آرمی چیف کی شرکت
February 4, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شرکت کی ہے ۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیاجبکہ دہشتگردوں کے نیٹ ورکس اور ان کے رابطوں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  اجلاس میں غیرملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے پاکستان دشمن سرگرمیوں پر بھی غور کیا گیا ہے جبکہ پاک افغان بارڈر مینجمنٹ کے امور پر بھی مشاورت کی گئی ہے ۔