Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آئیووا : پارٹی الیکشن میں ہلری کلنٹن کامیاب

آئیووا : پارٹی الیکشن میں ہلری کلنٹن کامیاب
February 2, 2016
  واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا پہلا الیکشن مکمل ہو گیا ہے ریاست آئیووا  کے پارٹی الیکشن میں ہلری کلنٹن کامیاب ہو گئیں۔ ہلری کلنٹن نے سینڈرز سےصرف اعشاریہ 2فیصد زیادہ ووٹ لیے ہیں جبکہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر متوقع شکست  کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹیڈ کروز نے 28فیصد ووٹ لےکرری پبلکن پارٹی میں  فتح حاصل کی،اب اگلا مقابلہ 8فروری کو نیو ہمپشائر میں ہو گا۔