Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آئرلینڈ میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے والی کشتی تیار

آئرلینڈ میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے والی کشتی تیار
March 11, 2018

آئرلینڈ ( 92 نیوز ) آئرلینڈ کی ایک کمپنی نے ایسی کشتی تیار کی ہے جو اپنی خاص صلاحیتوں کے باعث پانی میں نہیں ڈوبتی۔

آئرش بحریہ کے لیے تیار کی گئی اس کشتی کا نام ’تھنڈر چائلڈ‘ گیا ہے ، یہ کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو پلٹ کر خود کو محفوظ بنا لیتی ہے۔

اسے پانی میں امدادی کاموں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔