Saturday, July 27, 2024

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی
July 30, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی۔ یکم اگست سے پٹرول 2 روپے 45 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 7 پیسے ، مٹی کا تیل 3 روپے 25 پیسے مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔ سمری میں لائٹ ڈیزل 3 روپے 40پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔