Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اوکاڑہ سے ’’گستاخ‘‘ ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کو شوکاز نوٹس جاری

اوکاڑہ سے ’’گستاخ‘‘ ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کو شوکاز نوٹس جاری
October 16, 2015
اسلام آباد(92نیوز)اوکاڑہ سے ’گستاخ‘ ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کو شوکاز نوٹس جاری ،ربیرا کو مزہ چکھانے کا اعلان شاہ محمود قریشی نے اوکاڑہ کے جلسے میں کیا تھا۔ تفصیلات کےمطابق شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کیخلاف بیان بازی مہنگی پڑ گئی اور اوکاڑہ سےاس ’’گستاخ‘‘ ایم پی اے مسعود شفقت ربیرا کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ربیرا کو مزہ چکھانے کا اعلان شاہ محمود قریشی نے اوکاڑہ کے جلسے میں کیا تھا۔ معاملے کی تحقیقات کےلئے دو رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ am
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔