Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اوکاڑہ سے بہاولپور تک شدید دھند ، حدنگاہ انتہائی کم

اوکاڑہ سے بہاولپور تک شدید دھند ، حدنگاہ انتہائی کم
January 25, 2018

اوکاڑہ ( 92 نیوز ) اوکاڑہ سے بہاولپور تک شدید دھند کا راج ہے جب کہ حد نگاہ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے ۔

خانیوال ملتان موٹر وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔

موٹر وے حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور فوگ لائٹس کے استعمال کی ہدایت دے دی