Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اوکاڑہ ،حضرت کرمانوالہ کا عرس، 28فروری کو سیشن کورٹ میں تعطیل ہوگی

اوکاڑہ ،حضرت کرمانوالہ کا عرس، 28فروری کو سیشن کورٹ میں تعطیل  ہوگی
February 27, 2018

اوکاڑہ ( 92 نیوز ) اوکاڑہ میں آستانہ عالیہ حضرت کرمانوالہ شریف کے عرس کے آخری روز28 فروری کو سیشن کورٹ میں چھٹی کا اعلان  کر دیاگیا۔

اٹھائیس فروری کو  ضلع بھر کے تمام سرکاری  تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے ۔