Saturday, November 26, 2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 112.50ہوگئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 112.50ہوگئی

کراچی(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بیان کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی اڑان جاری ہے  ۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یکمشت ایک روپیہ اضافہ ہو گیا ۔ جس کے بعد اس کی نئی قیمت112.50ہوگئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے امداد روکنے کے بیان کے بعد پاکستان میں ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ۔ جب کہ  خریداروں نے ڈالروں کی خریداری میں تیزی کر دی ہے ۔