Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اوپر سے نیچے تک جھوٹ کا کاروبار، مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہیں، مریم نواز

اوپر سے نیچے تک جھوٹ کا کاروبار، مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہیں، مریم نواز
November 6, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ اوپر سے نیچے تک جھوٹ کا کاروبار، مہنگائی کی وجہ لوگ فاقہ کشی اور خودکشیوں پر مجبور ہیں۔

ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں مریم نواز نے کہا جب حکمران کا دل عوام کی ہمدردی اور آنکھ حیا سے عاری ہو جائے تو یہی ڈھٹائی دیکھنے میں آتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا پی ڈی ایم اور مسلم لیگ ن عوام کے دکھوں کا مداوا اوران کی آواز بنے گی۔